Wednesday 10 August 2016

نوجوانوں کی بہتر مستقبل کے لئے فکر مندی ???????

Composing mistakes. U uesd "y"  ے for chhoti "ye" ی used in middle of world. plz  check it and send after correction


نوجوانوں کا پانے بہترےن مستقبل کے لئے فکر مند ہونا :۔            
علی اعزاز بی ایس پارٹ تھری

دوسروں پر انحصار کرنے کے بجائے اپنے راستے خود ہی تلاش کرنے بر عکس اپنے شعبو ں کا انتخاب کرنے ہوگا ۔ جسے کےرےئر کاونسلنگ کہتے ہےں کےرےئر کا ونسلنگ اےسے عمل کو کہتے ہےں جس کے زرےعے ہر طا لب علم کو اپنا کےرےئر بنانے اور صحےح کےرےئر منتخب کرنے مےں بہت مد د ملتی ہے ۔کےرےئر کا ونسلنگ مےں طلبا ءکو ےہ بتا ےا جاتا ہے کہ اِن کی زندگی مےں انکے لئے کونسا مےدان مناسب ہوگا اور وہ کس شعبے مےں کامےابی حاصل کرسکتے ہےں ۔
کےرےئر کاونسلنگ ہر طالب علم کے لئے بہت ضروری ہے کےونکہ ےہےں سے اسکے مستقبل کی بنےاد بنتی ہے اکثر طلباءاپنے شعبوں کا صحےح انتخاب نہےں کرپاتے جس کی وجہ سے انہےں بہت سے مسائل در پےش ہوتے ہےں اور وہ اپنی زندگی مےں کامےابی حاصل نہےں کر پاتے وہ خود اس بات کو سمجھ نہےں پاتے کہ ان کے لئے کونسا شعبہ بہتر ہے اور انہےں کہاں پر اپنی صلاحتےں اور وقت صرف کرنا چائےے۔خاص طور پر مےٹرک کے بعدطلبہ اس حوالے سے بہت پرےشانی مےں مبتلا ہوجاتے ہےں۔                

دوسری طِرف ہمارے معاشرے مےں اکثر والدےن ےہی چاہتے ہےں کہ ہمارا بچہ ڈاکٹر ےا انجنےنئر بنے اور وہ آرٹس ےا دےگر شعبوں کو اتنا اہمےت کا حاصل نہےں سمجھتے ۔ نتےجہ ےہ نکلتا ہے کہ بچہ اپنی مرضی ذوق اور صلاحیتوں کے بر عکس دوسروں کے کہنے پر اےسے مضا مےن کا انتخاب کرلےتے ہےں جن کے ساتھ انکا بےنھا نہےں ہوپاتا اس طرح انکا سارا قےمتی وقت ضاےع ہونے کے ساتھ وہ بہت پےچھے بھی رہ جاتے ہےں ۔ اسکا صاف صاف کہنے کا مطلب ےہ ہے کہ انسان کا جس کام مےں دلچسپی ہوتی ہے اسکا نتےجہ ہماری سوچ سے بھی بہتر نکلتا ہے۔
کےرےئر کاونسلنگ مےں طلبہ کو انکی صلاحتوں کے مطابق تمام محکنہ شعبوں کے بارے مےں بتاےا جاتا ہے تاکہ طلبہ کو اپنی صلاحےتوں اور دلچسپی کے مطابق شعبہ منتخب کر سکےں کےرےئر کاونسلنگ کے ادارے اگر آپکے اور گر د علاقوں مےں موجود نہ ہوں تو آپ اےسے چڑھے لکھے لوگوں سے ساتھ اپنا تعلق کائم کرےں جن کے بارے مےں آپکا خےال ہو کہ وہ وسےع معلومات کے ساتھ ساتھ تجربہ رکھتے ہےں ۔       
پاکستان مےں بے روزگاری کے کئی اسباب مےں سے اےک تعلےم کے شعبے کا صحےح انتخاب نہ ہونا بھی ہے ہمارے معاشروں مےں اکثر والدےن اپنے بچوں کو دوسروں کی دےکھا دےکھی اےسے شعبوں مےں دھکےل دےتے ہےں ، جہاں ان کے دلچسپی نہےں ہوتی، اور وہ ڈگری حاصل کر بھی لےتے ہےں تو انہےں نوکری تلاش کرنے مےں شدےد مشکلات کا سا منا کرنا پڑھتا ہے ، اور اکثر طلبہ خود بھی صحےح مشِاورت نہ ہونے کی وجہ سے اےسے منا مےن اختےار کرلےنا ہے جب کی مارکےٹ مےں کوئی مدرو قےمت نہےں ہوتی ےہ سب کر گزر جانے کے بعد نوکری نہ ملنے پر انہےں خےال آتا ہے لےکن اس وقت تک پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے اس ی لےئے طلبہ کو بھی چائےے کہ تعلےم کے دوران پروفےشنل شعبوں سے وابستہ لوگوں سے ملتے رہےں اور ان سے اپنے مستقبل کے موضوں پر بات چےت کرتے رہا کرےں ۔                     
والدےن کو چائےے کہ وہ اپنے بچوں کے اساتذہ سے مسلسل رابطے مےں رہے تاکہ انہےں بچوں کے تعلےمی دلچسپےوں کے ساتھ ساتھ ان کی خوبےوں اور خامےوں کے بارے مےں بھی جان سکےں ۔    
اسی طرح اسکول اور کالجوں والوں انتظامےہ کو بھی چائےے کہ وقتََا فوقتََا اےسی ورک شاپےں منعقد کروائےں جب مےں طلبہ اور کےرےئر کاونسلنگ کے ماہر ےن کی ملا قات ہو اور ہر طالب علم اپنے زوق اور دلچسپی کے بارے مےں کُھل کر اظہار کرسکے اور اپنے بہترےن مستقبل کے لئے بہتر فےصلے کی پوزےشن مےں ہو ۔    

No comments:

Post a Comment